اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے بینکوں اور ATMسے رقم نکلو انے والے شہر یو ں سے رقوم ہتھیانے والا ملزم گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کی شنا خت غلام علی کے نا م سے ہو ئی ہے ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
بینکوں اور اے ٹی ایم سے رقم نکلو انے والوں سے رقوم ہتھیانے والا ملزم گرفتار
Jun 26, 2024