فتح جنگ (نامہ نگار)گورنمنٹ ہائی سکول جعفر کے ہیڈ ماسٹر طارق شاہین اور ریڈر تحصیل آ فس بابر خان کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو بعد نماز جنازہ آبائی گاں جعفر کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جس میں سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد مٹھو خان ،ملک نصرت خان ماجھیا،سردار فرحت عباس پھتی خان،سردار ظہیر خان صدکال ،سردارعارف علی خان باہتر ،میجر شکیل افضل خان ،صدر بار عبدالناصر جمال ایڈووکیٹ،سردار فاران افضل خان ایڈووکیٹ،سردار عمران حیدر ایڈووکیٹ،تحصیل دار ملک شوکت اقبال،گردوار حاجی ملک جاوید اختر ،ملک طاہر محمود ،سابق ناظم حاجی عامر مسعود خان،سابق نائب ناظم سردار ممتاز خان،ہیڈ ماسٹر سردار ایاز اختر خان،صدر انجمن پٹواریاں یاسر عرفات نوزی خان ،پٹواری ملک ارشد محمود صدکال،پٹواری ملک خلیل، گرداور ملک اظہر منیر ،ماسٹر آزاد کریمہ،ملک طارق جھنگیاں،ماسٹر سعید اختر باہتر،حاجی رفیع چھاچھی،راغب خان،ڈاکٹر رب نواز مہورہ،سردار مشتاق خان،زرداد خان نمبردار،رستم خان،محکمہ مال کے افسران و اہل کاروں،اے سی آفس کے کلریکل سٹاف ساجد محمود ،یاسر علی ،محمد عمران بہلول سمیت کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شامل تھے ۔