راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی میں جائیداد منتقل کرنے کے نظام کے لیے قائم سسٹم فنی خرابی سے دوچار ہوگیا جس سے رجسٹری جائیدادیں منتقل کرنے کا معاملہ اٹک کر رہ گیارجسٹری افس تحصیل میں سائلین کا رش لگ گیاسسٹم بیٹھ جانے کے باعث رجسٹری کروانے والے سائلین کی لائنیں لگ گئی شدید گرمی میں سائلین سانس لینا بھی دشوار ہوگیا یکم جولائی سے جائیداد منتقل کرنے یا رجسٹری کروانے پر بجٹ میں تجویز کردہ بھاری ٹیکس عائد ہونگے ٹیکسوں سے بچنے کے لیے پنجاب بھر میں یکم جولائی سے قبل سائلین رجسٹری کروانے کے لئے کوشاں ہوگئے ۔