منصوراعجاز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں مگران کی طرف سے لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ یاسین ملک

Mar 26, 2012 | 09:00

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یاسین ملک نے کہا کہ کہ وہ میمو کمیشن کے سامنے کسی کے بلانے پر نہیں آئے بلکہ سچ کو سامنے لانے کیلئے خود پیش ہورہے ہیں اس مقصد کیلئے انہوں نے کسی وکیل کی خدمات بھی نہیں لیں ، منصوراعجاز نے ان پر جو الزامات لگائے ہیں وہ سب جھوٹے ہیں اوروہ اس حوالے سے تمام تفصیلات اور سچ سامنے لائیں گے
مزیدخبریں