مہم کے دوران سات لاکھ چھياليس ہزارچھ سوچھہتربچوں کوپوليو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے.کوئٹہ ميں چار لاکھ اٹھہتر ہزار سے زائد بچوں کوپوليو سے بچاؤکے قطرے پلانے کیلئے آٹھ سو پچاسی ٹيميں تشکيل دی گئی ہيں.گذشتہ برس بلوچستان ميں پوليو کے تہتر کيس رپورٹ ہوئے تھے جبکہ رواں سال اب تک دو کيس رپورٹ ہوچکے ہيں. کوئٹہ ، پشين اور قلعہ عبداللہ پوليو کے حوالے سے حساس اضلاع ہيں. بلوچستان کے ديگر اضلاع ميں بارہ سے چودہ مارچ تک انسداد پوليو مہم چلائی جاچکی ہے۔