لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کیلئے حویلیاں سے کراچی جانے والی 11UP/12DN ہزارہ ایکسپریس کو ڈنگہ ریلوے سٹیشن پر ایک منٹ کیلئے رکنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔
ہزارہ ایکسپریس کو ڈنگہ ریلوے سٹیشن پر سٹاپ کی اجازت
Mar 26, 2013