ایم ڈی پریکس اور ایڈیشنل جنرل منیجر کا باہمی تبادلہ خیال

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزارت ریلوے نے ایم ڈی پریکس اور ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک کے باہمی تبادلہ کے احکامات منسوخ کر دیئے ہیں جس بعد جاوید انور بوبک کو ایم ڈی پریکس اور عبدالرزاق شاہ کو ایڈیشنل جنرل مینجر کے طور پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

ای پیپر دی نیشن