ٹنڈوالہ ےار (این این آئی) سےشن کورٹ کے حکم پر پےارولوند پولےس کا گوٹھ در محمد لاشاری مےں مقامی زمےندار در محمد لاشاری کی مبےنہ نجی جےل پر چھاپہ جےل مےں قےد 41 افراد بازےاب آج منگل سےشن کورٹ مےں پےش کےا جائے گا۔گوٹھ درمحمد لاشاری کے رہائشی لچمن بھےل نے سےشن کورٹ مےں اےک درخواست دائر کی اس کے خاندان والوں کو مقامی زمےندار در محمد لاشاری نے اپنی مبےنہ نجی جےل مےں قےد کر رکھا ہے جس پر سےشن کورٹ کے جج جاوےدکےرےو نے پےارولوند پولےس کے اےس اےچ او کو حکم دےا مذکورہ افراد کو بازےاب کرواکر پےش کےا جائے جس پر پےارولوند پولےس کے اےس اےچ او اے ڈی بھنبھرو نے پولےس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر 41 افراد اور بچوں کو بازےاب کروا لےا۔