ارکان کی سیاسی مصروفیات، سینٹ قائمہ کمیٹی دفاع کا دورہ افغانستان ملتوی

Mar 26, 2013

 اسلام آباد (آن لائن) ارکان کی سیاسی مصروفیات کے باعث سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا دورہ افغانستان ملتوی کردیا گیا۔
، چیئرمین کمیٹی مشاہد حسین سید اور اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل کی مصروفیات کے باعث کمیٹی کا طے شدہ دورہ نہ ہوسکا ۔

مزیدخبریں