عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج طلب کر لیا

Mar 26, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر بھی غور ہو گا۔

مزیدخبریں