ہیگ : امریکہ اور چین کے درمیان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی فراہمی پر اتفاق

ہیگ (ثناء نیوز) امریکی صدر باراک اوباما اور ان کے چینی ہم منصب کے درمیان گزشتہ روز ہیگ میں ملاقات ہوئی دونوںرہنماوٗوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کیلئے تعاون کو مضبوط کر نے پر اتفاق کیا۔

ای پیپر دی نیشن