خان گڑھ: نہری پانی کے تنازع پر نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، حالت تشویشناک

ملتان (آئی این پی) ملتان کے علاقے خان گڑھ میں نہری پانی کے تنازع پر ایک شخص نے مشتعل ہو کر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، زخمی کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق خان گڑھ میں دو فریقوں میں نہری پانی کی تقسیم پر تنازع بڑھنے کے معاملے پر 30 سالہ بلال پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔

ای پیپر دی نیشن