کوہاٹ: انتھراکس سے 9 بھینسیں ہلاک خون کا تجزیہ کر رہے ہیں: محکمہ صحت پشاور

Mar 26, 2014

کوہاٹ (نوائے و قت رپورٹ) تانڈہ ڈیم کوہاٹ میں انتھراکس سے متاثرہ 9 بھینسیں ہلاک ہو گئیں۔ انتھراکس کے شبے میں دیگر متاثرہ 20 بھینسیں پنجرے میں ڈال دی گئیں۔ محکمہ صحت پشاور کے مطابق جانوروں کے خون کا تجزیہ جاری ہے۔

مزیدخبریں