لاہور (آئی این پی )وفاقی حکومت نے 102ارب روپے سے زائد کے نادہندگان سرکاری اداروں سے زبردستی وصولی کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ وفاقی وزارت پانی و بجلی نے لیسکو سمیت تمام کمپنیوں کو پرائیویٹ اداروںسے بھی بقایا جات کی بھی فوری طور پر وصولی کرنے کی ہدایت کر دی۔