کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے، یہ کوئی تکمیل یافتہ بے حرکت اور غیر تغیر پذیر چیز نہیں۔ قرآن گردش لیل و نہار کو خدا بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے، اب یہ انسان کا فرض ہے کہ وہ ان آیات الہی پر غور و خوض کرے۔
خطبہ ’’علم اور مذہبی واردات و مشاہدات سے اقتباس