ہماری بھاری اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے ہم رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں ہم دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایسے تمام لوگوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں جو خود پاکستان کے وفادار شہریوں کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے رضامند اور تیار ہیں۔
(آسٹریلیا کے لئے ریڈیائی تقریر، 19 فروری 1948ئ)