آسٹریلیا کے لئے ریڈیائی تقریر، 19 فروری 1948ئ

Mar 26, 2014

قائداعظم نے فرمایا

ہماری  بھاری  اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے ہم رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں ہم دوسرے مذاہب  سے تعلق رکھنے والے ایسے  تمام لوگوں  کے شانہ بشانہ کام کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں جو خود  پاکستان کے وفادار شہریوں  کی حیثیت  سے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے رضامند اور تیار ہیں۔
(آسٹریلیا کے لئے ریڈیائی  تقریر، 19 فروری 1948ئ)

مزیدخبریں