شہباز تاثیر کی رہائی کیلئے لشکر جھنگوی کے رہنما سے مدد لینے پر غور

کراچی (خصوصی رپورٹ) شہبازتاثیر کی رہائی کے لئے لشکر جھنگوی کے رہنما سے مدد لینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ امت رپورٹ کے مطابق ملک اسحاق رضامند ہو گئے تو بازیابی کا قوی امکان ہے۔ ڈاکٹر اجمل کو ہنگو میں طالبان کمیٹی کے حوالے  کیا جائے گا۔ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی تیاریاں مکمل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے طالبان عالمی جہادی سرگرمیوں میں شمولیت نہ روکنے کی شرط بھی رکھیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...