اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج جمعرات کو پشاور جائیں گے جہاں وہ مسلم لیگ ن کے کنونشن میں خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا، راجہ ظفرالحق اور دیگر سینیٹرز ہوں گے۔
پشاور: وزیراعظم آج مسلم لیگ ن کے کنونشن سے خطاب کریں گے
Mar 26, 2015