نئی دہلی (آن لائن) بھارتی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کے مریخ مشن منگل یان میں چھ ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ستمبر میں شروع ہونے والا یہ مشن رواں ماہ اختتام پذیر ہونا تھا۔
بھارتی خلائی مشن ’’منگل یان‘‘ کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع
Mar 26, 2015