رائے ونڈ: بدچلنی کے شبہ پر بیٹی کو کلہاڑی کے وار کرکے مار ڈالا

رائے ونڈ (نامہ نگار) تھانہ سٹی رائے ونڈ کے علاقہ کھنڈ میں امام دین نامی شخص نے بدچلنی کے شبہ پر اپنی 18سالہ بیٹی سائرہ کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرڈالا، پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے لاہور بھجوا دیا اور ملزم امام دین کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...