مساوات

Mar 26, 2017

قائداعظم نے فرمایا

ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھا ہے۔ اسلام نے ہمیں انسانی مساوات، انصاف اور ہر ایک سے رواداری کا درس دیا ہے۔ ہم ان عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔
(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو، فروری 1948ئ)

مزیدخبریں