عوام پانامہ کیس کے فیصلے کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں: جہاں آراءوٹو

لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی کی رہنما جہاں آراءوٹو نے کہا ہے کہ پوری قو م کی نظرےں سپرےم کورٹ پر لگی ہوئی ہےں ِ اور عوام حکمرانوں کے پانامہ لیکس کے فےصلے کا شدت سے انتظار کررہی ہے حکمرانوں نے قوم سے جتنے بھی جھوٹ بو لے ہےں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہےں اب ان کی اصلیت قوم کے سامنے آنے والی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کا جعلی اقتدار جلد ڈوبنے والاہے ، کرپشن اور لوٹ ما ر کر نے والوں کا انجام قرےب آن پہنچا ہے قوم کی لوٹی ہو ئی دولت کی پائی پائی وصول کی جائےگی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...