نوجوان نسل کو با صلاحیت بنانا حکومت کا مشن ہے: راحیلہ یحییٰ

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ یحییٰ منور نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو با صلاحیت بنانا حکومت کا مشن ہے۔ ٹیوٹا اور آئی ٹی انفارمیشن کی کاوش قابل تحسین ہے۔ وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق پنجاب حکومت2018تک20لاکھ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا ٹارگٹ ہر صورت میں پورا کرے گی۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس پروجیکٹ کیلئے مزید رقم مختص کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...