لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان میں پہلے انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کے افتتاح کے بعد پنڈال میں آئے تو وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہو کر ان کا والہانہ استقبال کیا-وزیراعلیٰ کی آمد پرکارکنوں نے نواز شریف ، شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے -انسداد تشدد مرکزبرائے خواتین کی افتتاحی تقریب میں امن کی علامت کے طور پر ہزاروں کبوتر فضاءمیں چھوڑے گئے ۔ تقر ےب مےں خصوصی طو ر پر اسلا م آباد سے آئے مختلف مما لک کے سفےر وں اور نامو ر صحا فےو ں نے بھی شرکت کی ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی دورہ ملتان کی جھلکیاں
Mar 26, 2017