”کیسے ہو کراچی، پخیر راغلے“ ڈیرن سیمی کی اردو، پشتو میں گفتگو سٹیج پر رقص، پاکستان زندہ باد کا نعرہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل فائنل کے موقع پر سٹیج پر آکر رقص کیا۔ انہیں جب سٹیج پر بلایا گیا تو مائیک پر سٹیڈیم حاضرین سے مخاطب ہوتے ہوئے اردو اور پشتو میں بات کی۔ انہوں نے کہا ”کیسے ہو کراچی، پخیر راغلے“ پی ایس ایل کی وجہ سے کراچی آنا ممکن ہوا۔ انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔
ڈیرن سیمی

ای پیپر دی نیشن