کاتالونیا کے سابق صدر پوج ڈیمونٹ جرمنی میں گرفتار

برلن:کاتالونیا کے سابق صدر کو جرمنی میں گرفتار کر لیا گیا ، جرمن پولیس نے کارلیس پوج ڈیمونٹ کو جرمنی کے شمالی علاقے سے حراست میں لیا۔مقامی پولیس کے مطابق پوج ڈیمونٹ جرمن ہائی وے اے سیون پر سفر کر رہے تھے جب انہیں فلینزبرگ کے قریب گزشتہ روز دن 11 بج کر 19 منٹ پر حراست میں لیا گیا۔واضح رہے کہ ہسپانوی پولیس نے پوج ڈیمونٹ کی گرفتاری کے لیے یورپی وارنٹ جاری کر رکھے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن