برلن کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے قطبی ریچھ کے بچے کی پیدائش

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) جرمنی کے دارلحکومت برلن میں ایک چڑیا گھر میں نایاب نسل کے قطبی ریچھ کا بچہ پیدا ہوا ہے ۔ جرمن خبررساں ایجنسی ڈی بی اے کے مطابق قطبی ریچھ کے بچے کو دیکھنے کے لیے ہزاروں شہری چڑیا گھر پہنچ گئے۔ چڑیا گھر کی خاتون ترجمان نے شہریوں کوریچھ کے بچے کی نسل کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

ای پیپر دی نیشن