روزہ بلڈ پریشر، کولیسٹرول میں کمی کا سبب

Mar 26, 2019

اسلام آباد (نیٹ نیوز) دل، گردے اور شوگر کے مریض ڈاکٹروں کے مشورے سے پورا رمضان کے روزے رکھ سکتے ہیں،روزہ بلڈ پریشر ،کولیسٹرول اور موٹاپے میں کمی کا سبب بھی بنتا ہے، دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے، روزے کی حالت میں آنکھ اور کان میں دوا ڈلوانے ، خون کے ذریعے شوگر چیک کرنے ، انسولین یا کسی بھی قسم کا انجکشن لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ان خیالات کا اظہارماہرین نے کیا۔

مزیدخبریں