انڈونیشیا کی پہلی میٹرو لائن کا افتتاح 16کلومیٹر کا فاصلہ 30منٹ میں مکمل

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشی صدر جوکو وِدودو نے ارالحکومت جکارتہ میں اپنے ملک کی پہلی زیر زمین میٹرو لائن کا افتتاح کردیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق سولہ کلومیٹر طویل لائن پر ٹرین اپنا سفر تیس منٹ میں مکمل کرے گی۔ منصوبہ جائیکا سے قرضہ حاصل کر کے مکمل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن