کولمبو (این این آئی)سری لنکا اور انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 26 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 28 مارچ کو کھیلا جائیگا۔