چیئرمین جے کے ایل ایف یاسین ملک کی غیر قانونی گرفتاری پر شدید مذمت: آرگنائزیشن آف کشمیر کولیشن

Mar 26, 2020

برسلز (وقار ملک سے) آرگنائزیشن آف کشمیر کولیشن نے جموں کشمیرلبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کے چیئرمین یاسین ملک کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اپنے ایک بیان میں معروف کشمیری حریت لیڈراور انٹرنیشنل تنظیم آف ہیومن رائٹس کے خصوصی نمائندگان برسٹر مجید ترمبو اور پروفیسر نذیر شال نے کہا کہ ایک طرف دنیا کرونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے اور انسانی جانوں کو اس وباء سے نجات دلوانے کی طرف سر توڑ کوشش کر رہی ہے لیکن دوسری طرف بھارت کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔

مزیدخبریں