وبا سے نجات کیلئے اجتماعی توبہ کی ضرورت ہے:مولانا علیم الدین

لاہور(خصوصی نامہ نگار )عوام گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار نہ ہو۔ وبا سے نجات کے لئے اجتماعی توبہ کی ضرورت ہے۔ با جماعت نماز اور نماز جمعہ کو کسی صورت معطل نہیں کیا جا سکتا ۔ ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے مولانا عبدالنعیم، مولانا علیم الدین شاکر، پیررضوان نفیس، قاری محمداقبال نے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...