راولپنڈی (جنرل رپورٹر)لاک ڈاون کے موقع پر یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا چینی کی مطلوبہ سپلائی یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو ارزاں نرخوں پر بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء مل سکے،کرورنا وائرس لاک ڈاون کے موقع پر شہر بھر میں آٹا چینی گھی چاول دالیں دودھ کی قیمتی بڑھ چکی ہے،مہنگی چیزیں بیچنے والے دوکانداروںکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ان خیالا ت کا اظہار ظہیراحمداعوان چئیرمین سٹیزن ایکشن کیمٹی نے شہریوں کی شکایات پر چاندنی چوک یوٹیلٹی سٹور دورہ کے موقع پر شہریوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
لاک ڈاون کے موقع پر یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا چینی کی مطلوبہ سپلائی یقینی بنائی جائے، ظہیراحمداعوان
Mar 26, 2020