رشتہ دار کے ساتھ قہوہ پینے سے سعودی شہری کا کرونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی شہری کابیرون ملک سے آئے رشتہ دار کے ہمراہ قہوہ پینے پر کرونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا۔ ترکی سے آئے ہوئے عزیز کے ساتھ ملاقات کرکے چلے گئے اور اسی کے ساتھ قہوہ بھی پیا۔عبداللہ القرنی نامی شہری کے رشتہ داروں نے بتایا کہ القرنی چند گھنٹے رشتے دار کے ساتھ گزارنے کے بعد جب گھر لوٹے تو چار دن بعد انہیں تیز بخار ہوگیا اور گلے میں بھی درد ہونے لگا۔

ای پیپر دی نیشن