ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکیورٹی کی بروقت کارروائی‘مبینہ اجرتی قاتل گرفتار

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکیورٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ اجرتی قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 17 سالہ ملزم سیشن کورٹ کے گیٹ پر کسی کا انتظار کررہا تھا‘پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن