لاہور ( سٹاپ رپورٹر) نیشنل کوآپریٹو سپلائی کارپوریشن کا سالانہ اجلاس عام گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت محمد خالد وسیم صدر کارپوریشن نے کی۔ محمد خالد وسیم نے اجلاس میں ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سوات خانیوال کی انجمن ہائے امداد باہمی کو اس ادارے کی ممبر شپ دی جائے گی تاکہ تحریک امداد باہمی کے تحت ممبران کی معاشی حالت بہتر بنانے کی کوشش کی جائے۔
تحریک امداد باہمی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،: محمد خالد وسیم
Mar 26, 2021