وادی نیلم: برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق 

Mar 26, 2021

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے ایک مقام پر برفانی تودہ قیامت بن کر گر گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق برفانی تودہ کی زد میں آکر پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ برفباری کے بعد مانسہرہ‘ مظفر آباد شاہراہ بند ہو گئی۔ گلگت‘ غذر روڈ بھی یولنگ کے مقام پر بند ہے۔ 

مزیدخبریں