نواز شریف علاج مکمل کرکے جلد وطن واپس لوٹیں گے: میاں خالد جاوید 

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما میاں خالد جاوید نے کہا ہے کہ قائد میاں نوازشریف نے وطن عزیز پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیااور بدامنی ، لوڈشیڈنگ سے قوم کو نجات دلائی مگر موجودہ حکمرانون نے اپنی نااہلی سے عوام کو نہایت مایوس کیا اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ موجودہ حکمران یادرکھیں میاںمحمد نواز شریف علاج مکمل کرکے جلد وطن واپس لوٹیں گے اورایک مرتبہ پھرمسنداقتدارپرضروربیٹھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن