گوادر ( بیورو رپورٹ ) بیوگا گوادر کے ترجمان کی طرف سے بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کی 25 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس اور چارٹر آف ڈیمانڈ کی حصول کے لیے ہونے والی حقوق کی جدوجہد میں ساتھ دینے اور الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میں بہترین کوریج کرنے پر گوادر پریس کلب اور ان سے وابستہ صحافیوں سے اظہار تشکر کیا گیا ۔