بچیکی( نامہ نگار) سابق ایم این اے ن ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کھرل کی ڈسٹرکٹ ممبر ضلع کونسل ننکانہ اصغری بیگم کی اچانک وفات پر بچیکی میں ڈیرہ رانا لعل خاں پر آمد فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق ناظم رائے صفدر علی کھرل‘ رائے امجد حیات کھرل اور پی ٹی آئی کے سردار کاشف ڈوگر اور رانا مانگت علی بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کی اصغری بیگم کی وفات پر بچیکی آمد‘ فاتحہ خوانی کی
Mar 26, 2022