کراچی (نیٹ نیوز) انٹربنک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے اضافے سے 181 روپے 78 پیسے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔ ادھر سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوکر قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 450 روپے ہوگئی۔