واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں دنیا بھر کے توانائی کے شعبے میں ہیکنگ کے الزام میں 4 روسی ایجنٹس پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ 4 روسی ہیکرز نے 2012 سے 2018 تک 135 ملکوں کے ہزاروں کمپیوٹرز اور سیکڑوں توانائی کی کمپنیوں کو نشانہ بنایا۔