بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز ڈٹ گئے‘10سے زائد گرفتار ‘علاج بند

Mar 26, 2022


کوئٹہ(آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز نے 10 سے زائد ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کو گرفتار کرنے کیخلاف بلوچستان کے اسپتالوں میں تمام سروسز معطل کردیں۔ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی پھر سے گرفتاری کے باعث ایمرجنسی سروسز بند کردیں۔

مزیدخبریں