اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدرات میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر پریمیم کی شرح کا فیصلہ ہر دو ہفتے کے بعد کیاجائے گا اور اس مین کمی یا اضافہ انرجی مارکیٹ کے مطابق کیا جائے گا۔