ڈیزل پر پ ریمیم کی شرح کا فیصلہ ہر 2 ہفتے بعد ہوگا، اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس

Mar 26, 2022


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدرات میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر پریمیم کی شرح کا فیصلہ ہر دو ہفتے کے بعد کیاجائے گا اور اس مین کمی یا اضافہ انرجی مارکیٹ  کے مطابق کیا جائے گا۔

مزیدخبریں