ملتان (سماجی رپورٹر)ادبی فورم بزم سخن پرور ملتان کے زیر اہتمام آن لائن مشاعرہ بشیر بدر کے مصرع پر منعقد ہوا جس میں دلشاد نسیمِ، احمد مسعود قریشی، ریاض احمد قادری ،طاہر حسین، وارثی انعام الحق معصوم اور دیگر شعراء نے شرکت کی اس مو قع پر بزم کے ایڈمن و شاعر احمد مسعود قریشی نے کہا کہ بزم کا مقصد نوجوانوں میں ادبی ذوق کو پروان چڑھانا ہے۔