طلاق اداکاروں کیلئے بھی معمولی  بات نہیں ہوتی، فاطمہ آفندی


 ملتان (ویب ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فاطمہ آفندی نے مشہور اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ’وہ اپنے ارد گرد ایسے بہت سے جوڑوں کو جانتی ہیں جن کی طلاق ہوئی لیکن ان کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے اس لیے ان کی طلاقوں کے کیس اس طرح منظرِ عام پر نہیں آ ئے لہذاصرف اداکاروں پر اس بات کا الزام لگایا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن