ملتان (ویب ڈیسک ) پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا خیال ہے کہ آج کل کی بہت سی نوجوان فیشن ماڈلز کی کلاس یا کوئی متاثر کن شخصیت نہیں ہے، ماڈلز کا انتخاب کرنے کے لیے کوئی معیار نہیں رہا۔اْنہوں نے کہا کہ’پہلے تقریباََ 70 سے 80 فیصد ماڈلز تعلیم یافتہ گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے‘۔
ماڈلز کا انتخاب کرنے کے لیے کوئی معیار نہیں رہا، نادیہ حسین
Mar 26, 2022