بیگرا سکواڈ نے24بھکاریوں کو گرفتار کرلیا


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس کے بیگرا سکواڈ نے24بھکاریوں کو گرفتار کرلیا جنہیں راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن